مستقل دروں طفیلیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیوانیات) ایک طفیلیہ جو ہمیشہ حیوانات کے اندرونی اعضا میں پرورش پاتا ہے، باطنی طفیلیہ، دروں طفیلی۔ (Endo Parasite)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) ایک طفیلیہ جو ہمیشہ حیوانات کے اندرونی اعضا میں پرورش پاتا ہے، باطنی طفیلیہ، دروں طفیلی۔ (Endo Parasite)